لنبا تڑنگا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دراز قامت، لانبا، جس کا قد نسبتاً بڑا ہو، طویل قامت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دراز قامت، لانبا، جس کا قد نسبتاً بڑا ہو، طویل قامت۔